نماء متصل زیادتی
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (فقہ) کسی شے کی قیمت یا ذات میں کوئی اضافہ (عیب وغیرہ) (جیسے، چوپاہ کا فربہ ہونا) (اس صورت میں رجوع کے بعد مال واہب کا ہو گا)۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - (فقہ) کسی شے کی قیمت یا ذات میں کوئی اضافہ (عیب وغیرہ) (جیسے، چوپاہ کا فربہ ہونا) (اس صورت میں رجوع کے بعد مال واہب کا ہو گا)۔